Media Gallery - Flood Relief Welfare

Medical Relief Camp For Flood Victims

ھیومن رائٹس پروٹیکشن MWO پاکستان کے سنٹرل سینیئر وائس پریزیڈنٹ کی حیثیت سے ھدایت جمانی ٹرسٹ کی جانب سے لگائی گئی خیرپور شگر مل میں میڈیکل کئیمپ کا جائزہ لیا ماشاء اللہ جس میں ہزاروں کی تعداد میں برسات متاثرین مستحقین لیڈیز اور مرد بچوں کا کراچی سے آئے ہوئے مشہور لیڈی اور مرد ڈاکٹروں نے علاج کیا فری میں ٹسٹیں اور مریضوں کو مفت دوائیں دیں گئیں ھدایت جمانی ٹرسٹ کی جانب سے سب مریضوں کو کھانا بھی دیا گیا انسانیت کی خدمت کرنے کے اس عمل پر جمانی گروپ اور ٹرسٹ کے چیئرمین جناب محمد مبین جمانی CEO جناب فراز مبین جمانی یوسی محبت واہ کے چیئرمین جناب احمد علی جمانی خراج تحسین کے لائق ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں گے ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس پروٹیکشن MWO پاکستان کے ذمیوار عہدیدار کی حیثیت سے CEO فراز مبین جمانی کو مستحق برسات متاثرین کی مدد کرنے کیلئیے کہا جناب فراز مبین جمانی نے کہا کہ ٹرسٹ کی ٹیم سروے کر رہی ہے بہت جلد برسات متاثرین جنکے گھر گرے ہیں جتنی ہو سکی غریب عوام کی مدد کرینگے اور عوام کو اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے راشن بھی پہنچائیں گے خدا پاک جمانی گروپ کو انسانیت کی

TOP